حلقہ انداز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بھنڈے برداری) وہ شخص جو حقّے کے دھوئیں کے حلقے اڑائے، چلم چٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بھنڈے برداری) وہ شخص جو حقّے کے دھوئیں کے حلقے اڑائے، چلم چٹ۔